Back to @MansurQr's profile

Mansoor Ahmed Qureshi engagement report

@MansurQr - 158K followers on X

Measured over 13 original posts from a 30-day window, last computed on October 28, 2026.

Engagement

Middle of its size range
Per follower
0.108%
of 158K followers
Per impression
3.56%
4.8K views on a typical post
Reach
3.02%
of its followers see a post
Typical post
170
interactions (median)
Saved
0.063%
3 bookmarks on a typical post
Posting rate
0.5/day
active 33% of days
Peak time
10:00 UTC
Wednesday

A typical post picks up 170 interactions against 158K followers, an engagement rate of 0.108%. Measured over 13 original posts, its engagement rate beats 55% of 21,624 tracked accounts of a similar size, which puts it in the middle of its size range rather than at either end. Posts are seen about 4.8K times each, and 3.56% of those impressions turn into an interaction. That is about 3.02% of the follower count, which is the gap between an audience on paper and an audience in a timeline. Posting runs at about 0.5 post a day over the last 30 days, though only 33% of days saw any activity at all. Most posts go out around 10:00 UTC, and Wednesday is the busiest day of the week. Of the 13 posts sampled, 54% carry an image or video. The account's strongest tracked post pulled 6.7K interactions, about 39x its own typical post.

Measured over 13 original posts from a 30-day window, last computed on October 28, 2026.

Compared with accounts its own size

Mansoor Ahmed Qureshi's engagement rate beats 55% of the tracked X accounts closest to it in follower count (21,624 accounts, accounts of similar size (decile 8 of 10)). A percentile is spread evenly by construction, so 50 really is the middle of that group and 90 really is its top tenth.

On engagement per impression rather than per follower it beats 78% of the same group. When those two numbers disagree, the gap is about how far its posts travel rather than how people react to them.

Where this sits in the catalog

At 0.108%, Mansoor Ahmed Qureshi sits above the 25th percentile of the 218,501 accounts in this comparison. That places it in the below the median band, which runs 0.025% to 0.149%.

p100.004%
p250.025%
p50 (median)0.149%
p750.705%
p902.63%
p9982.5%
Engagement rate as a share of followers, across the 218,501 accounts we have scanned enough to measure. The axis is logarithmic, because the top and bottom of this population are about 21,721 times apart and a linear axis would flatten everything below the median into a single point.
Show the percentile table
Engagement rate percentiles
PercentileEngagement rate
10th percentile0.004%
25th percentile0.025%
50th percentile0.149%
75th percentile0.705%
90th percentile2.63%
99th percentile82.5%

This ruler is the whole measured catalog, not a size-matched group: it shows where the raw rate falls across every account we can measure, all of which are large. For a like-for-like comparison, read the size-band percentile above instead. See how the bands are built

Posting timing

This account posts most often around 10:00 UTC, and Wednesday is its busiest day of the week. The bars below are the catalog-wide pattern, with this account's own busiest slot marked. They do not show how this account performs at each hour: we keep one aggregate per account, not one per hour, so that measurement does not exist in our data.

Engagement by hour posted, UTCTwenty-four bars, one per UTC hour. Each bar shows how posts published in that hour compare with their own authors' median engagement. Bars above the centre line ran higher than the median, bars below ran lower. A marker flags Busiest hour: 10:00 UTC.
0003060912151821
Above the authors' own mediansBelowScale: plus or minus 111%Busiest hour: 10:00 UTC
Show engagement by hour posted, utc as a table
Engagement by hour posted, UTC
Hour (UTC)Vs author medianPosts
00:00 UTC-1%89K
01:00 UTC-2%90K
02:00 UTC-3%88K
03:00 UTC-4%94K
04:00 UTC-5%76K
05:00 UTC-4%75K
06:00 UTC-5%86K
07:00 UTC-5%93K
08:00 UTC-4%108K
09:00 UTC-4%124K
10:00 UTC-3%129K
11:00 UTC-3%141K
12:00 UTC-3%154K
13:00 UTC-3%167K
14:00 UTC-4%173K
15:00 UTC-2%176K
16:00 UTC-3%171K
17:00 UTC-3%159K
18:00 UTC-2%149K
19:00 UTC-2%141K
20:00 UTC-1%131K
21:00 UTC0%116K
22:00 UTC-2%100K
23:00 UTC-1%90K
Engagement by day of weekSeven bars, one per weekday, Sunday first. Each bar shows how posts published on that day compare with their own authors' median engagement. Bars above the centre line ran higher than the median, bars below ran lower. A marker flags Busiest day: Wednesday.
SunMonTueWedThuFriSat
Above the authors' own mediansBelowScale: plus or minus 111%Busiest day: Wednesday
Show engagement by day of week as a table
Engagement by day of week
DayVs author medianPosts
Sunday+5%393K
Monday+1%483K
Tuesday-2%520K
Wednesday-3%472K
Thursday-2%430K
Friday-3%447K
Saturday+2%393K
See what moves engagement across the whole catalogWhat counts as a good engagement rate at this size

Formats this account uses

Its own posting mix on the left, and what each of those formats does across every account we track on the right. Only formats where the effect clears our publish test appear here, so an empty row is a format we could not measure rather than one that does nothing.

This account's posting mix compared with catalog-wide effects
FormatThis accountCatalog effect95% intervalAccounts behind it
Image or video54% of posts+111%+108% to +115%34K
Outbound link0% of posts-41%-42% to -40%32K
Typical length-+15%+14% to +16%32K
  • 54% of this account's sampled posts carry an image or video. Across the catalog, posts with an image or video run 111% above the same accounts' other posts.
  • 0% of its posts carry a link off X. Across the catalog, posts with an outbound link run 41% below the same accounts' other posts.
  • Its average post runs 1561 characters, which falls in the over 280 characters band. Across the catalog, posts over 280 characters run 15% above the same accounts' other posts.

These are catalog-wide differences applied to this account's own posting mix, not a measurement of how each format performs for this account specifically. We keep one median per account, not one per format per account, so the second thing is not something this data can tell you.

Best tweets

  • May 16, 202539x their median

    Aand forces of Pakistan dont know English, just like their cricket counterparts 🤣 https://t.co/5EP4wwH4oY

    4.4K7451.3K2462.4M viewsView on X
  • Jul 8, 202617x their median

    میزان بینک نے مجھے فون پر اطلاع دی ہے کہ صدرِ پاکستان کے سیکریٹریٹ کے 18 مارچ 2026 کے حتمی فیصلے پر عملدرآمد کرنے کے بجائے، صرف Rs. 216,000 کی رقم واپس نہ کرنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ میرا سوال صرف اتنا ہے کہ ایک عام پاکستانی آخر صرف Rs. 216,000 کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں وکیل کیسے کرے؟ مقدمے کے اخراجات کہاں سے لائے؟ میں دو سال سے زیادہ ہر قانونی فورم پر گیا۔ Meezan Bank نے میری شکایت مسترد کی، پھر Banking Mohtasib گیا، وہاں سے بھی ریلیف نہ ملا۔ اس کے بعد میں نے صدرِ پاکستان کے سیکریٹریٹ سے رجوع کیا، جہاں باقاعدہ سماعت ہوئی۔ میں بغیر کسی وکیل کے خود پیش ہوا، جبکہ Meezan Bank کی جانب سے ان کا وکیل پیش ہوا۔ دونوں فریقین کو سننے کے بعد میرے حق میں فیصلہ آیا اور بینک کو Rs. 216,000 واپس کرنے کا حکم دیا گیا۔ لیکن کئی ماہ گزر جانے کے باوجود فیصلے پر عملدرآمد نہیں ہوا۔ میں نے ای میلز لکھیں، برانچ گیا، SBP Sunwai پر شکایت کی، دوبارہ Banking Mohtasib سے رجوع کیا، مگر نتیجہ صفر رہا۔ پہلے کہا گیا معاملہ Senior Management کے پاس ہے، اور اب بتایا جا رہا ہے کہ فیصلے کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ کیا ایک عام شہری کو انصاف حاصل کرنے کے لیے ہر دروازہ کھٹکھٹانے کے بعد بھی نئی قانونی جنگیں ہی لڑنی ہوں گی؟ اگر ایک حتمی فیصلہ بھی عام شہری کو ریلیف نہ دے سکے، تو پھر انصاف آخر کہاں ملے گا ۔

    2.0K63915534125K viewsView on X
  • Jun 29, 20267.5x their median

    کیا Meezan Bank اتنا طاقتور ہو چکا ہے کہ 18 مارچ 2026 کو صدرِ پاکستان کے سیکریٹریٹ کی جانب سے جاری ہونے والے ایک حتمی فیصلے پر بھی کئی ماہ گزر جانے کے باوجود عملدرآمد نہ کرے؟ کیا ایک عام شہری کے حق میں آنے والا ریاستی سطح کا حتمی فیصلہ بھی محض ایک کاغذ کا ٹکڑا بن کر رہ گیا ہے؟ اگر ایسا نہیں، تو پھر یہ بتائیے کہ میرے حق میں جاری ہونے والے اس حتمی فیصلے پر آج تک عملدرآمد کیوں نہیں ہوا؟ یہ صرف Rs. 216,000 کا معاملہ نہیں۔ یہ ایک عام پاکستانی شہری کے انصاف، ریاستی اداروں کے فیصلوں کے احترام، قانون کی بالادستی اور عوام کے اعتماد کا معاملہ ہے۔ دو سال سے زیادہ گزر چکے ہیں، مگر میں آج بھی اپنے حق میں آنے والے ایک حتمی فیصلے پر عملدرآمد کا منتظر ہوں۔ 02 جون 2024 کو میرے Meezan Bank اکاؤنٹ سے ایک جعلی آن لائن لنک کے ذریعے تقریباً Rs. 216,000 نکال لیے گئے۔ مجھے ایک معمولی ٹرانزیکشن کا تاثر دیا گیا، جس کی وجہ سے میں نے OTP درج کیا، مگر چند لمحوں بعد میرا اکاؤنٹ تقریباً خالی ہو چکا تھا۔ میں نے فوری طور پر بینک سے رابطہ کیا، شکایت درج کروائی اور مسلسل follow-up کرتا رہا، لیکن تقریباً آٹھ دن بعد مجھے یہی جواب دیا گیا کہ چونکہ OTP استعمال ہوا ہے، اس لیے بینک ذمہ دار نہیں۔ میرا مؤقف شروع سے ایک ہی تھا۔ جس جعلی لنک پر ٹرانزیکشن کی گئی، اس میں صرف 35 روپے کا ذکر تھا۔ اگر OTP اسی ٹرانزیکشن کے لیے تھا تو پھر تقریباً Rs. 216,000 کی ٹرانزیکشن کیسے ہو گئی؟ میں نے یہی سوال بارہا اٹھایا، مگر بینک نے میری بات قبول نہیں کی اور مکمل ذمہ داری مجھ پر ڈال دی۔ اس کے بعد میں Banking Mohtasib Pakistan گیا۔ تقریباً چھ ماہ تک کیس چلتا رہا، لیکن آخرکار وہی فیصلہ آیا جو پہلے دن سے بینک کا مؤقف تھا۔ بہت سے لوگ شاید اس مرحلے پر ہار مان لیتے۔ لیکن میں نے ہار نہیں مانی۔ میں قانون دان نہیں ہوں، لیکن میں نے متعلقہ قوانین کا مطالعہ کیا، اپنے کیس کو سمجھا، اور اللہ پر بھروسہ کرتے ہوئے اگلا قانونی قدم اٹھایا۔ میں نے President Secretariat (Aiwan-e-Sadr) کے سامنے Representation دائر کی۔ میری اپیل منظور ہوئی، باقاعدہ سماعت مقرر ہوئی، اور میں بغیر کسی وکیل کے خود پیش ہوا، جبکہ Meezan Bank کی جانب سے ان کے وکیل پیش ہوئے۔ یہ لمحہ میرے لیے ہمیشہ یادگار رہے گا کہ سماعت جسٹس (ر) عرفان قادر صاحب نے کی۔ میں نے آغاز میں ہی عرض کیا تھا کہ مجھے آپ پر مکمل اعتماد ہے، چاہے فیصلہ میرے حق میں آئے یا میرے خلاف۔ میرے لیے یہی اعزاز تھا کہ پاکستان کے ایک ممتاز قانونی ذہن نے میری بات سنی۔ دونوں فریقین کو مکمل موقع دیا گیا، دلائل سنے گئے، اور پھر ایک تفصیلی فیصلہ جاری ہوا۔ فیصلے میں واضح طور پر لکھا گیا کہ: • میرے ساتھ فراڈ ہوا۔ • میرے خلاف کسی bogus conduct کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں۔ • Meezan Bank کو صارف کا اعتماد بحال کرنے کے لیے میرے نقصان کی تلافی کرنی چاہیے۔ اس کے بعد 18 مارچ 2026 کو صدرِ پاکستان کے سیکریٹریٹ نے اس فیصلے کی منظوری دیتے ہوئے Meezan Bank کو واضح ہدایت دی کہ میرے اکاؤنٹ میں Rs. 216,000 کریڈٹ کیے جائیں۔ لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ 18 مارچ 2026 کو حتمی فیصلہ آنے کے باوجود آج تک اس پر عملدرآمد نہیں ہوا۔ میں نے متعدد ای میلز لکھیں، ہیلپ لائن پر رابطہ کیا، برانچ وزٹس کیے، فیصلے کی نقول فراہم کیں، سنوائی پورٹل پر شکایت درج کروائی، دوبارہ Banking Mohtasib کو بھی لکھا، مگر کوئی مؤثر پیش رفت نہ ہو سکی۔ حال ہی میں صرف یہ بتایا گیا کہ معاملہ “Senior Management” کے پاس ہے، جبکہ حتمی فیصلہ آئے کئی ماہ گزر چکے ہیں۔ میرا مقصد کسی ادارے کو بدنام کرنا نہیں۔ میرا مقصد صرف یہ سوال اٹھانا ہے: اگر ایک حتمی فیصلہ موجود ہے، تو پھر اس پر عملدرآمد کیوں نہیں ہو رہا؟ میں آج بھی امید رکھتا ہوں کہ Meezan Bank اس فیصلے پر عمل کرے گا، اپنے صارف کے اعتماد کو بحال کرے گا، اور اس غیر معمولی تاخیر کی واضح اور معقول وضاحت دے گا۔ آخر میں، میں جسٹس (ر) عرفان قادر صاحب کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے پوری توجہ سے کیس سنا اور میرٹ پر فیصلہ دیا۔ ایسے لوگ ہی عام شہری کو یہ امید دیتے ہیں کہ انصاف کا دروازہ ابھی مکمل طور پر بند نہیں ہوا۔ میں نے دو سال تک ہر قانونی راستہ اختیار کیا۔ جب حتمی فیصلے پر بھی عملدرآمد نہ ہو، تو پھر ایک عام شہری کے پاس حقائق عوام کے سامنے رکھنے کے سوا اور کیا راستہ رہ جاتا ہے؟

    818376601748K viewsView on X
  • Oct 21, 20266.7x their median

    دنیا کی کوئی بھی جدید مشین، کوئی طاقتور ترین ڈائنامائٹ اور کوئی بھی ہائی ٹیک ڈرلنگ ٹول اس کے آگے گھٹنے ٹیک چکا تھا۔ یہ کہانی ہے شاہراہِ قراقرم کے اس سیاہ اور ناممکن چٹانی پہاڑ کی جس نے انجینئرز کے ہوش اڑا دیے تھے اور پھر وادیِ ہنزہ کے ایک عام سے بوڑھے مزدور نے قدرت کے ایک انوکھے اصول سے اس کا سینہ چیر کر رکھ دیا ۔ یہ ایک بالکل منفرد اور حقیقی واقعہ ہے جو پاکستان کی انجینئرنگ اور انسانی عزم کی دنیا کا آٹھواں عجوبہ سمجھا جاتا ہے۔ شاہراہِ قراقرم دنیا کی سب سے بلند اور دشوار گزار پکی سڑک ہے، جسے بنانے کے لیے انسانوں نے آسمان سے باتیں کرتے ہوئے پہاڑوں کا جگر چاک کیا۔ لیکن ستر کی دہائی میں جب اس سڑک کی تعمیر جاری تھی، تو وادیِ ہنزہ کے قریب ایک ایسا مقام آیا جہاں جدید سائنس، بھاری ترین مشینری اور انجینئرنگ کے تمام اصول ناکام ہو گئے۔ یہاں کالا قراقرم کا ایک ایسا چٹانی پہاڑ تھا جس کی رنگت سیاہ تھی اور اس کے پتھر اتنے سخت تھے کہ ڈرلنگ مشینیں ان پر لگتے ہی ٹوٹ جاتی تھیں اور ڈائنامائٹ کے دھماکے بھی اس چٹان پر ایک خراش تک نہیں ڈال سکتے تھے ۔ کئی ہفتے گزر گئے اور منصوبے پر کام بالکل رک گیا۔ انجینئرز کا خیال تھا کہ اس شاہراہ کا ڈیزائن بدل کر راستہ موڑنا پڑے گا، جس پر مزید اربوں روپے اور کئی سال درکار تھے۔ اسی مایوسی کے عالم میں، وہاں کام کرنے والے ایک بوڑھے مقامی گلگتی مزدور نے انجینئرز کے چیف کو ایک عجیب مشورہ دیا۔ اس نے کہا کہ اس چٹان کا پتھر آگ یا بارود سے نہیں ٹوٹے گا، بلکہ یہ برف اور شدید سردی کی ایک خاص روایتی ترکیب سے ٹوٹے گا۔ انجینئرز نے پہلے تو اس کی بات کو مذاق سمجھا، لیکن جب کوئی راستہ نہ بچا تو انہوں نے اس بوڑھے مزدور کی بات مان لی۔ اس بوڑھے نے گاؤں کے چند اور مزدوروں کو اکٹھا کیا اور رات کے وقت، جب درجہ حرارت منفی ڈگریوں میں گر جاتا تھا، اس سیاہ چٹان کے قدرتی باریک شگافوں میں مسلسل کئی گھنٹوں تک کھولتا ہوا گرم پانی ڈالا۔ چٹان کے پتھر کے اندر موجود دراڑوں میں گرم پانی جیسے ہی پہنچتا، باہر کی شدید برفانی ہوا اسے سیکنڈوں میں جماتی چلی جاتی۔ پانی جب جم کر برف بنتا ہے تو پھیلتا ہے۔ پوری رات درجہ حرارت کے اس اچانک اور شدید ترین ٹکراؤ کے باعث چٹان کے اندر ایک زبردست قدرتی دباؤ پیدا ہوا، اور اگلی صبح جب سورج کی پہلی کرنیں ان پہاڑوں پر پڑیں تو ایک زوردار کڑک دار آواز کے ساتھ وہ ناممکن چٹان خود بخود دو ٹکڑوں میں تقسیم ہو کر نیچے ندی میں جا گری۔ وہ جدید انجینئرز جو جرمنی اور چین سے آئے تھے، اس مقامی حکمت اور قدرت کے اصول کو دیکھ کر حیران رہ گئے کہ جس چٹان کو ٹنوں بارود نہ توڑ سکا، اسے پہاڑوں کے باسیوں نے محض پانی، برف اور درجہ حرارت کے فرق سے مٹی میں ملا دیا۔ آج جب بھی لوگ شاہراہِ قراقرم سے گزرتے ہیں، تو وہ صرف ایک سڑک دیکھ رہے ہوتے ہیں، لیکن اس سڑک کا ایک ایک موڑ ایسی ہی درجنوں انوکھی، پراسرار اور انسانی ہمت کی لازوال کہانیوں سے بھرا ہوا ہے۔

    95516123334K viewsView on X
  • Jun 24, 2026

    🚀 Pakistan & Iran officially agree to accelerate agri-trade, targeting $3 Billion within 2 years! https://t.co/e0L2Hriy5g

    75292219.5K viewsView on X
  • Oct 14, 20262.7x their median

    پاکستان کی وہ پرواز جو آسمان میں غائب ہوگئی - 54 مسافر، آخری پیغام اور ایک ایسا راز جو آج تک حل نہیں ہوا - 25 اگست 1989ء کی صبح گلگت کے ہوائی اڈے پر معمول کی سرگرمیاں جاری تھیں۔ پی آئی اے کا ایک فوکر طیارہ اسلام آباد کے لیے تیار تھا۔ اس میں 49 مسافر اور عملے کے پانچ ارکان سوار تھے۔ کسی کو اندازہ نہیں تھا کہ یہ ایک ایسی پرواز بننے والی ہے جس کا انجام آج تک کسی کو معلوم نہیں۔ پرواز کا نمبر تھا PK 404 - صبح 7 بج کر 36 منٹ پر طیارے نے گلگت سے اڑان بھری۔ منزل اسلام آباد تھی، جو تقریباً 300 کلومیٹر دور تھا۔ سفر تقریباً 55 منٹ میں مکمل ہونا تھا۔ سب کچھ معمول کے مطابق دکھائی دے رہا تھا۔ پھر اڑان کے صرف چار منٹ بعد، صبح 7 بج کر 40 منٹ پر، پائلٹ نے کنٹرول ٹاور کو اطلاع دی کہ وہ بنجی کے مقام پر پہنچ گئے ہیں۔ بنجی گلگت سے جنوب مشرق کی جانب دریائے سندھ کے قریب واقع ہے۔ یہ طیارے کا آخری معلوم ریڈیو پیغام تھا - اس کے بعد خاموشی چھا گئی - نہ کوئی ہنگامی کال موصول ہوئی نہ طیارے کی جانب سے کسی پریشانی کی اطلاع ملی اور نہ ہی اس کا کوئی قابلِ اعتماد سراغ ملا۔ کچھ ہی دیر میں یہ واضح ہوگیا کہ پرواز اپنی منزل تک نہیں پہنچے گی - پھر تلاش شروع ہوئی، مگر جہاز کہاں گیا؟ طیارے کی تلاش کے لیے فضائی اور زمینی کارروائیاں کی گئیں۔ ہمالیہ اور قراقرم کے دشوار گزار پہاڑی علاقے، گہری وادیاں اور برف پوش چوٹیاں تلاش کو انتہائی مشکل بناتی تھیں۔ لیکن سب سے حیران کن بات یہ تھی کہ طیارے کا مصدقہ ملبہ بھی نہیں ملا۔ عام طور پر جب کوئی طیارہ پہاڑوں میں گر کر تباہ ہوتا ہے تو کسی نہ کسی مقام پر ملبے، ٹکڑوں یا دیگر شواہد کی صورت میں سراغ ملنے کی امید ہوتی ہے۔ اس معاملے میں ایسا کوئی حتمی سراغ سامنے نہیں آیا جو حادثے کی جگہ یا اصل وجہ ثابت کرسکتا۔ وقت گزرتا گیا مگر سوال اپنی جگہ قائم رہا: آخر PK 404 کے ساتھ ہوا کیا تھا؟ کیا طیارہ اغوا ہوا تھا؟ حادثے کے بعد مختلف قیاس آرائیاں سامنے آئیں۔ بعض لوگوں نے خیال ظاہر کیا کہ شاید طیارے کو اغوا کرکے افغانستان لے جایا گیا ہو۔ ایک اور امکان یہ پیش کیا گیا کہ وہ راستہ بھٹک کر کسی دوسرے علاقے میں چلا گیا ہو۔ کچھ اطلاعات میں نانگا پربت کے قریب طیارہ دیکھے جانے کا ذکر بھی ہوا۔ اس کے بعد یہ امکان زیرِ بحث آیا کہ کہیں وہ پہاڑوں میں گر کر برف کے نیچے تو نہیں دب گیا۔ ایک اور قیاس یہ تھا کہ طیارہ لائن آف کنٹرول عبور کرکے بھارتی علاقے میں داخل ہوگیا ہو۔ تاہم انڈیا نے اسے مار گرائے جانے کے خیال کی تردید کی تھی، اور اس وقت کی اخباری رپورٹنگ کے مطابق پاکستانی تلاش کرنے والے طیاروں کو لائن آف کنٹرول کے اوپر پرواز کی اجازت بھی دی گئی تھی - ان میں سے کسی نظریے کو ثابت کرنے والا فیصلہ کن ثبوت سامنے نہیں آیا۔ یہی فرق اہم ہے: کسی واقعے کے بارے میں قیاس آرائیاں ہونا اور اس کی حقیقت ثابت ہوجانا دو بالکل مختلف باتیں ہیں۔ اس پرواز میں صرف 54 افراد نہیں تھے طیارے میں سوار افراد کے خاندانوں کے لیے یہ محض ایک فضائی حادثہ نہیں تھا۔ ان کے پیارے غائب ہوگئے تھے، مگر ان کے انجام کے بارے میں کوئی حتمی جواب نہیں تھا۔ گلگت بلتستان کی معروف سماجی شخصیت جی ایم بیگ بھی اس پرواز میں سوار تھے۔ ان کے بیٹے نے برسوں بعد بھی اپنے والد کی گمشدگی سے وابستہ دکھ کا ذکر کیا۔ ایک دوسرے خاندان کے مطابق ان کے تقریباً چھ افراد اس طیارے میں سوار تھے۔ ایک ہی پرواز میں پورے خاندان کے کئی افراد کا یوں غائب ہوجانا ان کے لیے ناقابلِ بیان صدمہ تھا۔ کچھ خاندانوں نے خود بھی سراغ تلاش کرنے کی کوشش کی۔ انہیں ایسی اطلاعات بھی ملیں کہ شاید طیارے کے مسافر کسی جگہ زندہ ہوں، لیکن ان اطلاعات کی تصدیق نہیں ہوسکی۔ بالآخر امید کی جگہ ایک ایسا سوال رہ گیا جس کا جواب کسی کے پاس نہیں تھا۔ 37 سال بعد بھی سوال باقی ہے- آج اس واقعے کو کئی دہائیاں گزر چکی ہیں۔ PK 404 کی گمشدگی پاکستان کی ہوابازی کی تاریخ کے ان واقعات میں شامل ہے جن کی مکمل حقیقت سامنے نہیں آسکی۔ میری رائے میں طیارہ کسی دور افتادہ پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہوا اور ممکن ہے ملبہ برف، گلیشیئر یا کسی گہری کھائی میں دب گیا - لیکن کبھی کوئی قابلِ اعتماد ثبوت سامنے نہیں آیا - اس کہانی کا سب سے عجیب پہلو صرف یہ نہیں کہ ایک طیارہ غائب ہوگیا۔ اصل بات یہ ہے کہ اس کے آخری معلوم پیغام کے بعد کیا ہوا، اس بارے میں کوئی حتمی جواب سامنے نہیں آسکا۔ 25 اگست 1989ء کو گلگت سے اسلام آباد کے لیے اڑنے والی PK 404 اپنے 54 مسافروں سمیت تاریخ کا ایک ایسا سوال بن گئی جس کا جواب آج بھی نامعلوم ہے۔ اور اس کہانی کے پیچھے 54 انسانوں کی زندگیاں اور ان کے خاندانوں کا وہ انتظار ہے جسے وقت بھی مکمل طور پر ختم نہیں کرسکا۔

    3755321238K viewsView on X
  • Jun 28, 20262.4x their median

    🚨Pakistan strikes back after recent terror attacks, reportedly killing 25 militants in operations across Afghanistan’s Paktia, Paktika and Kunar provinces. https://t.co/qRusslyddA

    361351003.4K viewsView on X
  • Oct 13, 20262.0x their median

    کچھ عرصے کی خاموشی کوکچھ لوگ اپنے اپنے انداز میں معنی دیتے رہے۔کسی نےمفاد سے جوڑا،کسی نےمصلحت سے،اور کسی نے حالات سے۔ حقیقت یہ ہےکہ میری آواز نہ کسی عہدے کی محتاج تھی،نہ کسی مفاد کی۔اختلافِ رائےمیراحق ہےاوراصولوں پر قائم رہنامیری ترجیح۔ باقی ہر بات کا جواب دینا ضروری نہیں ہوتا۔

    279233914.7K viewsView on X
  • Oct 13, 20261.9x their median

    جب سچ کہنے کی آزادی نہ ہو اور اپنے ضمیر کے خلاف بولنا ممکن نہ ہو، تو خاموشی اختیار کر لینا بہتر ہے۔ اصولوں پر سمجھوتہ کرنے سے بہتر ہے کہ انسان خاموش رہے ۔ میری غیر موجودگی میں مجھے یاد کرنے، خیریت دریافت کرنے اور محبت بھرے پیغامات بھیجنے والے تمام احباب کا تہِ دل سے شکریہ ۔

    270271804.8K viewsView on X
  • Oct 15, 20261.5x their median

    پاکستان کی سرزمین پر چھپا 4,000 سال پرانا راز ۔ جس کی تحریر آج تک نہیں پڑھی جا سکی! تصور کیجیے، آج سے تقریباً 4,500 سال پہلے پاکستان کی سرزمین پر ایسے شہر آباد تھے جہاں لوگ پکی اینٹوں کے گھر بناتے، گلیوں میں نکاسیٔ آب کا انتظام کرتے، کنوؤں سے پانی حاصل کرتے اور دور دراز علاقوں سے تجارت کرتے تھے ۔ یہ کوئی خیالی سلطنت نہیں تھی، بلکہ وادیٔ سندھ کی ایک حقیقی تہذیب تھی، جس کے آثار آج بھی پاکستان میں موجود ہیں ۔ سندھ میں موئن جو دڑو اور پنجاب میں ہڑپہ اس تہذیب کے دو اہم مراکز تھے ۔ موئن جو دڑو کی گلیاں باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت بنائی گئی تھیں۔ گھروں سے نکلنے والا گندا پانی ڈھکی ہوئی نالیوں کے ذریعے باہر جاتا تھا ۔ ہزاروں سال پہلے شہری زندگی کے لیے ایسا منظم نظام واقعی حیران کن ہے ۔ لیکن اس تہذیب کی سب سے دلچسپ بات اس کی عمارتیں نہیں، بلکہ وہ چھوٹی چھوٹی مہریں ہیں جن پر عجیب نشانات اور جانوروں کی تصویریں بنی ہوئی ہیں۔ ماہرینِ آثارِ قدیمہ کو ایسی مہریں اور تحریری نشانات ہزاروں کی تعداد میں ملے ہیں۔ ان پر بعض اوقات کسی جانور کی تصویر کے ساتھ چند علامتیں بھی بنی ہوتی ہیں۔ ان مہروں سے اندازہ ہوتا ہے کہ ان لوگوں کے پاس معلومات درج کرنے یا شناخت کے لیے کوئی علامتی نظام موجود تھا۔ ممکن ہے ان کا تعلق تجارت یا انتظامی معاملات سے بھی ہو، لیکن ان کا اصل مقصد پوری طرح معلوم نہیں۔ اور یہاں سے شروع ہوتا ہے اصل معمہ۔ ہم ان لوگوں کے شہر دیکھ سکتے ہیں، ان کے برتن، زیورات، اوزار اور مہریں دیکھ سکتے ہیں، مگر ان کی تحریر کو آج تک قابلِ اعتماد طور پر پڑھنے میں کامیابی نہیں ملی۔ ان کی زبان کیا تھی؟ وہ ایک دوسرے کو کیا لکھ کر دیتے تھے؟ ان کے حکمران کون تھے؟ ان کے مذہبی تصورات کیا تھے؟ ان سوالات کے ممکنہ جوابات ضرور پیش کیے گئے ہیں، لیکن بہت سے معاملات اب بھی غیر یقینی ہیں۔ اس کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ اب تک ملنے والی بیشتر تحریریں بہت مختصر ہیں ۔ ہمارے پاس ایسی طویل تحریر موجود نہیں جو ان کے نظامِ زبان کو سمجھنے میں فیصلہ کن مدد دے سکے۔ وقت گزرتا گیا، شہر زوال پذیر ہوئے اور ان کی تحریر کا علم بھی ہم تک منتقل نہ ہو سکا۔ آج ان کے چھوڑے ہوئے نشانات ہمارے سامنے ہیں، مگر ان کے الفاظ کا مطلب اب بھی ایک راز ہے۔ ذرا سوچیے، جس سرزمین پر آج ہم رہتے ہیں، وہاں ہزاروں سال پہلے ایک ایسی تہذیب موجود تھی جس کے لوگ شہر بسانا اور شہری زندگی منظم کرنا جانتے تھے، لیکن ان کے لکھے ہوئے الفاظ آج بھی ہمارے لیے ناقابلِ فہم ہیں۔ شاید کسی دن کوئی نئی دریافت ان مہروں کا مطلب سمجھا دے۔ اور تب ہمیں معلوم ہو کہ اس قدیم تہذیب نے ہزاروں سال پہلے اپنے پیچھے کیا پیغام چھوڑا تھا ۔

    211391019.8K viewsView on X

Ranked by total interactions across everything we have tracked for this account, which is a longer history than the 30-day window the rates above use. The multiple compares each post to this account's own median.

Buy or sell Twitter (X) accounts - escrow-protected

PlayerSells is an escrow marketplace for Twitter (X) accounts. Every deal is protected, with no middleman risk.

Reading these numbers

A typical post picks up 170 interactions against 158K followers, an engagement rate of 0.108%. Measured over 13 original posts, its engagement rate beats 55% of 21,624 tracked accounts of a similar size, which puts it in the middle of its size range rather than at either end. Posts are seen about 4.8K times each, and 3.56% of those impressions turn into an interaction. That is about 3.02% of the follower count, which is the gap between an audience on paper and an audience in a timeline. Posting runs at about 0.5 post a day over the last 30 days, though only 33% of days saw any activity at all. Most posts go out around 10:00 UTC, and Wednesday is the busiest day of the week. Of the 13 posts sampled, 54% carry an image or video. The account's strongest tracked post pulled 6.7K interactions, about 39x its own typical post.

What is Mansoor Ahmed Qureshi's engagement rate on X?
Mansoor Ahmed Qureshi (@MansurQr) has an engagement rate of 0.108%, based on the median interactions across 13 original posts from the last 30 days against 157,766 followers. Replies, reposts and quote-posts of other people are excluded from that sample.
Is that a good engagement rate?
At 0.108%, Mansoor Ahmed Qureshi sits above the 25th percentile of the 218,501 accounts in this comparison. Those comparison accounts are all large ones, because our scanning cadence is weighted towards big accounts, so this is a ranking among peers of similar scale rather than a ranking across X.
Does @MansurQr have real engagement?
Its engagement rate beats 55% of the tracked X accounts closest to it in follower count (21,624 accounts), which puts it in the middle of its size range group. Ranking inside a size band matters because engagement rate falls as accounts grow, so a raw rate would mostly re-measure the follower count. It is a starting point for a look at follower quality, not a verdict on it.
When does @MansurQr post?
Most posts go out around 10:00 UTC, and Wednesday is its busiest day, at roughly 0.5 posts per day across the measured window.

Keep going